تازہ ترین
لال قلعہ دھماکہ :3 ڈاکٹروں اور مبلغ کی این آئی اے حراست میں 4 دن کی توسیع
سرینگر /08دسمبر /
دہلی کی ایک عدالت نے تین ڈاکٹروں اور ایک مبلغ کی این آئی اے حراست میں توسیع کر دی، جنہیں 10 نومبر کو لال قلعہ دھماکے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔چاروں ملزمین ڈاکٹر مزمل گنائی، ڈاکٹر عدیل راتھر، ڈاکٹر شاہینہ…



