وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئی دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات
مطابق جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ ملاقات کی جہاں دونوں رہنماو¿ں نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق جاری کردہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر منسٹر کے دفتر نے ایکس پر کہا کہ یہ میٹنگ قومی راجدھانی میں جموں و کشمیر سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیلئے ہوئی۔
سمجھا جاتا ہے کہ دونوں لیڈروں نے جموں و کشمیر کے شہریوں بالخصوص تاجروں اور طلباءپر حملوں، آئندہ بجٹ، دیگر ریاستوں کی جیلوں میں یوٹی کے قیدیوں کی حالت کے علاوہ دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Comments are closed.