گیارہویں جماعت کے امتحان نتائج کا اعلان رات 10 بجے تک کیا جائیگا / بورڈ

سرینگر/24 مئی/ ٹی آئی نیوز

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن آج رات 10 بجے تک 11ویں جماعت کے امتحان کے نتائج کا اعلان کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

سیکرٹری بورڈ نے کہا کہ آج رات 10 بجے تک نتیجہ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کو بتایا”نتیجہ مکمل ہو گیا ہے اور تمام متعلقہ طلباءکو مطلع رہنا چاہیے کہ 11ویں جماعت کے امتحان کا نتیجہ یقینی طور پر آج رات 10 بجے تک اعلان کر دیا جائے گا۔

Comments are closed.