کشمیر میں بھی 74ویں آئینی ترمیم فوری نافذ کی جائے: ایجیک صدر
سری نگر،22جولائی
ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (ای جے اے سی) کے صدر وجاہت حسین نےمنگل کے روز حکومت سے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر میں 74ویں آئینی ترمیم کو بلا تاخیر نافذ کیا جائے، بالخصوص وادی کشمیر میں، جہاں اس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں…