وادی کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
وادی کشمیر میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر صوبائی کمشنر کشمیر نے اعلان کیا ہے کہ کل وادی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ یہ فیصلہ طلبا کی حفاظت کو مد نظر دکھتے ہوئے لیا گیا
Comments are closed.