کشمیر یونیورسٹی نے 17اور18 ستمبر کو لئے جانے والے امتحان ملتوی کئے
سری نگر، 13 ستمبر
کشمیر یونیورسٹی نے جمعہ کو 17 اور 18 ستمبر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیئے۔
کشمیر یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ امیدواروں کی اطلاع کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات 17اور18ستمبر کو منعقد یونے والے تھے ان کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ تازہ تاریخوں کو الگ سے مطلع کیا جائے گا
Comments are closed.