دفعہ 370کی مسوخی کے بعد وادی کے حالات میں بہتری آئی ، پنڈت گھر واپسی کیلئے تیار رہیں / اشوک کول

سرینگر 24فروری : مرکزی سرکار کشمیری پنڈتوں کی محفوظ ماحول میں عزت اور وقار کے ساتھ جلد وادی میں واپسی پر کام کر رہی ہے کی بات کرتے ہوئے بی جے پی کے سنیئر لیڈر اور جنرل سیکرٹری اشوک کول نے کہا کہ میں یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوںکہ تمام مہاجر…

موسمی صورتحال میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی آنے کا امکان

سرینگر 24فروری : وادی کشمیر میں خوشگوار موسم کے بیچ بدھ سے وادی کے بالائی علاقوںمیں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ کے روز سے وادی میں کہیں کہیں پر ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری…

کولگام میں ایک شخص نے پھانسی دیکر زندگی کا خاتمہ کیا

کولگام/24فروری/کے این ٹی // جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک شخص نے پھانسی دے کر خود کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس ذرائع نے کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ گدر دیوسر نامی ایک گاوں میں شبیر احمد ایتو ولد عبدل رزاق نے رسی کا استعمال کر کے…

شاہین باغ مصالحت کاروں نے سپریم کورٹ کو رپورٹ پیش کی، معاملے پر 26فروری کو پھر ہوگی سنوائی

سرینگر 24فروری : شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں جاری احتجاجی مظاہرہ اور سڑک بند رکھنے کے معاملہ میں تینوں مصالحت کاروں نے سپریم کورٹ کو ایک مہربند لفافے میں اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔ سپریم کورٹ نے معاملہ…

امتحانی پر چے میں فیل قرار دینے کیخلاف طلبہ کا احتجاج

سرینگر 24فروری : امتحانی پر چے میں فیل قرار دینے کے خلاف گورئمنٹ ڈگری کالج بارہمولہ کے سینکڑوں طلبہ نے کالج انتظامیہ اور کشمیری یونیورسٹی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے ۔ سی این آئی کے مطابق گورئمنٹ ڈگری…

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

سرینگر 24فروری : چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔اسی دوران کشمیر مسئلہ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر پر چین کا موقف واضح ہے…

وادی کشمیر میں انٹر نیٹ خدمات کم رفتار 2Gتک ہی محدود

سرینگر 24فروری : وادی کشمیر میں گزشتہ سات ماہ سے تیز رفتا ر انٹر نیٹ خدمات پر پابندی کے باعث موبائل انٹرنیٹ چلانے والے صارفین کو پریشانیوں میں ڈال دیا ہے ۔ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں محض 2Gرفتار پر موبائل انٹرنیٹ چالو رکھا گیا…

’’اسکول چلیں ہم ‘‘:چھ ماہ کے طویل وقفے کے بعد وادی کشمیر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

سرینگر 24فروری : وادی کشمیر میں سوموار کو قریب 6ماہ بعد دوبارہ سکول کھل گئے اور تمام تعلیمی اداروں میں آج سے باضابطہ درس و تدریس کا کام شروع ہوا ۔ ادھرچھوٹے بچے سکول وردیوں میں اپنے اپنے سکولوں کی طرف رواں دواں تھے جس سے شہر سرینگر سمیت…

ہند پاک کشیدگی کے بیچ حد متارکہ پر ایک بار پھر گولہ باری

سرینگر 24فروری : ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے بیچ حد متارکہ پر ایک بار پر آر پار گولہ باری کا شدید تبادلہ ہوا ہے ۔جس کے نتیجے میں آر ہار کئی دھانچوں کو نقصان ہو گیا ہے ۔ ادھر دونوں جانب سرحدی آبادی نکل مکانی پر مجبورہوچکی…

قاتل کورونا وائر س کا خوف پوری دنیا پر طاری

سرینگر؍24، فروری: چین سے شروع ہونے والے مہلک کورونا وائرس کا دنیا کے دیگر ممالک میں پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جنوبی کوریا میں اس کے کیسز میں اضافے نے اسے چین کے بعد سب سے زیادہ متاثر ہونے والا حصہ بنادیا۔چینی سرکاری اعداد وشمار کے مطابق…