Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
روزگار نیوز
مختلف ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ 500سے 5000ماہانہ کام کررہے ہیں
سرینگر/06اپریل:کورناوائرس سے لڑائی میں صف اول میں کام کررہے طبی عملہ 500سے 5ہزار روپے ماہانہ بطور تنخواہ کام کررہے…
محکمہ زراعت کشمیرنے کوویڈ 19 فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ بطور عطیہ کرے گی
سرینگر29 //مارچ: محکمہ زراعت کشمیر نے آج محکمہ کے تمام ملازمین کی ایک دن کی تنخوا ہ بشمول (گزیٹیڈو نان گزیٹیڈ)…
وادی میں صحافیوں کو عائد کردہ پابندیوں سے مستثنیٰ رکھنے کے احکامات جاری کرنے کے…
سرینگر28 //مارچ//یو پی آئی // کورنا وائرس سے بچاو ، احتیاطی تدابیر اور حقیقی خبریں عام لوگوں تک پہنچانے کیلئے…
لاک ڈائون کے چلتے مرکزی سرکار کی جانب سے وزیر اعظم غریب کلیان اسکیم کا اعلان کیا
جن دھن اکاؤنٹ رکھنے والی خواتین کو اگلے تین ماہ تک ہر ماہ 500 روپئے روپئے کا ایکس گریشیا دیاجائیگا/ نرملا سیتا…
کورنا وائرس :لازمی خدمات کو چھوڑ کر جموں کشمیر کے تمام دفاتر 14اپریل تک بند
سرینگر/25مارچ:جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر انتظامیہ نے ایک غیر معمولی فیصلہ کے تحت لازمی خدمات…
ہینڈی کرافٹس اور ہینڈ لوم محکمے کو ضم کیا گیا
جموں: لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کی صدارت میں منعقدہ انتظامی کونسل کی میٹنگ میں ہینڈی کرافٹس محکمے اور ہینڈلوم…
کوروناوائرس کی روکتھام کیلئے نامزد نوڈل افسر معطل,ڈاکٹر شفقت کے خلاف پہلے چل رہی…
سرینگر/13مارچ: کوروناوائرس کی روکتھام کیلئے نامزد نوڈل آفسیر کو جموں کشمیر انتظامیہ نے معطل کردیا ہے ۔ معلوم ہوا…
جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ ضلع کے کئی دیہات میں جانکاری کیمپ
سرینگر/ 9مارچ : اپنی عوامی رابطہ و جانکاری مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ ضلع کے…
مرکزی سکیم گولڈن کارڈ غیر مستحق افراد کو دیا گیا ہے
سرینگر08مارچ: مرکزی سکیم کے تحت گولڈن کارڈ سے غیر اور مستحق طبقہ محروم ہے جبکہ گولڈن کارڈ سرکاری دفتروں میں بڑ ے…
یاترا کام انجام دےنے والے ٹھےکےداربلوں کی ادائیگی سے محر وم
سرینگر/6مارچ/: گذشتہ سال یاترا کی آرائش کیلئے دستیاب فنڈس پر کام ہونے کے باوجود سوناور ی کے ٹھیکہ داروں کی…