ٹائیگور ہال سرینگر میں 3روزہ تھیڑ فیسٹول اختتام؛ مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں نے فن کا مظاہرہ…
سرینگر /29مارچ /: ٹائیگور ہال سرینگر میں تین روزہ ’’سپرنگ تھیڑ فیسٹول ‘‘اختتام پذیر ہوگیا ۔اس تین روزہ فیسٹول میں مقامی فنکاروں کی جانب سے تیارکردہ کم وقتی ڈرامے پیش کئے گئے۔ جن میں سماج میں بڑھتے جرائم جس کو کشمیری ، اُردو اور انگریزی…