علی جان روڑ پر مشکوک بیگ کی موجودگی سے سنسنی ؛ تلاشی کے دوران کپڑے اور پریشر کوکر بر آمد کیا گیا

سرینگر/09جولائی: سکمز صورہ کے نزدیک ڈاکٹر علی جان روڑ پر جمعہ کو اس وقت سنسنی پھیل گئی جب سڑک کے بیچ و بیچ ایک مشکوک بیگ پایا گیا تاہم بعد میں بیگ سے کچھ کپڑے اور کھانے کیلئے استعمال ہونی والی برتن بر آمد کئے گئے ۔ سی این آئی کے مطابق…

ریڈونی کولگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے مابین شبانہ گولیوں کا تبادلہ

سرینگر/09جولائی: جنوبی کشمیر میں ایک کے بعد ایک مسلح تصادم آرائی کے بیچ جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین شبانہ گولیوں کے تبادلے کے بعد جنگجو فورسز کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس نے…

بوٹینگو سوپور میں سڑک کا المناک حادثہ رونما ; دو جواں سالہ لڑکے لقمہ اجل ، ایک شدید زخمی ، علاقے میں…

سرینگر/09جولائی: شمالی قصبہ سوپور کے بو ٹینگو علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب سڑک کے ایک المناک واقعہ میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوئے جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا ۔ سی این آئی کو نمائندے نے سوپور سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا…

کرالہ گنڈ ہندوارہ میں فوج و فورسز اور جنگجوئوںکے مابین مختصر جھڑپ ؛ طویل عرصہ سے سرگرم مقامی اعلیٰ…

سرینگر/07جولائی/// شمالی قصبہ ہندورہ کے کرالہ گنڈ علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوںکے مابین مختصر جھڑپ میں طویل عرصہ سے سرگرم مقامی اعلیٰ حزب کمانڈر جاںبحق ہو گیا ۔ پولیس نے جھڑپ میں حزب کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مہلو ک…

مودی سرکار کے اچھے دن ، غریبوں کے گھروں میں چولہے نہیں جلتے ۔ راہل گاندھی

سرینگر/07جولائی: راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ’’کئی ریاستوں میں منریگا مزدوروں کو مزدوری کا پیسہ نہیں مل رہا ہے۔ وبا میں جب حکومت کو اضافی معاشی مدد دینی چاہیے تھی، تب مزدوروں کے حق کا پیسہ بھی مارا جا رہا ہے۔‘‘انہوںنے کہا کہ عوام کو سبزباغ…

8اور 13جولائی کو انٹر نیٹ خدمات معطل نہیں ہونگی لیکن نگرانی میں اضافہ ہو گا/ آئی جی پی کشمیر

ہند وارہ میں جاں بحق جنگجو نوجوانوں کو عسکری صفوں میں شامل کرنے اور تربیت فراہم کرنے میں ماہر تھا سرینگر/07جولائی: 8اور 13جولائی کو انٹر نیٹ خدمات معطل نہیں ہونگی تاہم دونوں دن نگرانی میں اضافہ ہو گا کی بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر…

ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رہا بند

سرینگر/07جولائی: ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہی۔ادھر ٹریفک حکام کے مطابق آج جمعرات کو موسم ساز گار رہنے کی صورت میں شاہرا پر دونوں اطراف سے چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیںہوگی ۔ سی این آئی…

سرحد پار سے ڈرون کے ذریعے حملوں اور ہتھیاروں کی سمگلنگ پرروک

سرینگر/07جولائی: سرحد پار سے ڈرونوںکے ذریعہ حملہ اور ڈرون کے ذریعے ہتھیار سمگل کرنے کی کارروائیوں کا توڑ کرنے کیلئے بھارتی فضائیہ نے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کو کاونٹر ڈرون سسٹم کا نام دیا گیا ہے اس سلسلے میں فضایہ نے…

بھارت میں کوروناوائرس کے مثبت معاملات میں پھر اُچھال ؛ ایک دن میں کورونا کے 43 ہزار سے زیادہ نئے…

سرینگر/07جولائی: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران،کورونا وائرس کے انفیکشن کے روز مرہ کے معاملات میں بڑے پیمانے پر اضافے کے درمیان ، 43 ہزار سے زیادہ نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔دریں اثنا،منگل کو 36 لاکھ 05 ہزار 998 افراد کو کورونا سے بچائو…

حج کی تیاریاں: مطاف میں داخلہ عارضی معطل؛ امسال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا

سرینگر/07جولائی: حرم شریف کی انتظامیہ کی جانب سے حج کی تیاریوں کے لیے مطاف میں داخلہ عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ادھر امسال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائیگا۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق حرم شریف کی انتظامیہ کے…