عسکریت پسند قرار دئے گئے نوجوان کو پولیس نے آزاد کر دیا،’اہسپتال سے ڈسچارج‘

نئی دلی/17فروری/کے این ٹی // پولیس نے عمر فیا ض نامی ایک دکاندار جس کو ایک شوٹ آوٹ میں زخمی ہونے کے بعد عسکریت پسند قرار دیا گیا تھا کو آزاد کیا۔ پولیس ذرائع نے کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ عمر فیاض جو 5فروری کو ایک معرکہ آرائی میں…

250میگا واٹ آلسٹینگ گرڈ اسٹیشن فعال :نیا بجلی کٹوتی شیڈول عنقریب مرتب ہوگا :حکام

سرینگر17، فروری: 250میگا واٹ صلاحیت والے آلسٹینگ گرڈ اسٹیشن فعال ہوگیا ہے اور آئندہ چند روز میں اسکے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ،کیونکہ حکام کا کہنا ہے کہ اس پروجیکٹ کی مدد سے ہی نیا بجلی کٹوتی شیڈول عنقریب مرتب کیا جائیگا ۔صوبائی کمشنر…

’ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش‘:’کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کر نے کی وجہ بنی‘:رپورٹ

سرینگر17، فروریکے این ایس امریکی کانگریس کی مرتب کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ممکنہ طور پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی وجہ بنی۔کشمیر نیوز…

آنے والے مہینوں کے دوران جموںوکشمیر میں انٹرنیٹ خدمات پر عائد سبھی پابندیوں کو ہٹایا جارہا ہے…

سرینگر17 فروری//یو پی آئی // عزت مآب گورنر کے مشیر کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ خدمات کو پوری طرح سے بحال کرنے کی خاطر آنے والے مہینوں میں اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کرنا ناگزیر بن گیا ہے کیونکہ…

تھیٹر کمانڈ میں فوج کے تینوں شاخوں کے افواج تعینات رہیں گے /چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت

سرینگر17 فروری//یو پی آئی // چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جموںوکشمیر میں تھیٹر کمانڈ کے قیام کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ جموںوکشمیر میں فوج کو مضبوط کرنے اور اُنہیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر تیار رکھنا ناگزیر بن گیا ہے۔ بتا…

جموں وکشمیر کے لفٹنٹ گورنر گریش چندر مرمو نے نئی دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ ، ڈاکٹر جتندر سنگھ اور…

سرینگر17 فروری//یو پی آئی // جموںوکشمیر کے لفٹنٹ گورنر نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ ، وزیر اعظم ہند کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت اور قومی سلامتی مشیر کے ساتھ ملاقات کی جس دوران جموںوکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر وزراءکو تفصیلی آگاہی…

تواریخی قبرستان ’’ملہ کھاہ‘‘ میں مردوں کی جگہ زندہ لوگوں نے ڈھیرہ جمایا

سرینگر/17فروری/: تواریخی قبرستان ملہ کھا میں مدفون مردوں کی قبروں پر ناجائز قبضہ کرکے تعمیرات کھڑا کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے ملہ کھا جو ہزاروں کنال اراضی پر پھیلا تھا سکڑ کے رہ گیا ہے اور اب مردوں کیلئے بھی وہاں جگہ کم پڑنے…

جموں وکشمیرمکمل طوربھارت میں ضم ہوا، کسی کے کہنے سے کچھ نہیں ہوگا:اشوک کول

سرینگر17، فروری: جموں و کشمیر اب مکمل طور بھارت میں ضم ہوا ہے، جس کو سبھی جماعتوں نے تسلیم کیا ہے جو ہوا سوا،اب کسی کے کہنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنیئرلیڈراشول کول نے سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے…

کشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ، اسلاموفوبیا نے مغرب میں مسلمان مہاجرین کی مشکلات میں…

سرینگر/17فروری: کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ 6 ماہ سے کشمیر میں عوام کھلی جیل میں قید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں متنازع شہریت بل سے 20کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایاجا رہاہے، بی…

نیشنل کانفرنس کے علی محمد ڈار کی نظر بندی ختم

سرینگر17 فروری//یو پی آئی // نیشنل کانفرنس کے اور ایک لیڈر کو چھ ماہ کے بعد رہا کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اب ایم ایل اے ہوسٹل میں صرف دو لیڈران ہی نظر بند ہیں۔ خبر رساں ایجنسی یو پی آئی کے مطابق نیشنل کانفرنس کے سینئرلیڈر علی محمد ڈار…