برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز پارلیمانی گروپ آن کشمیر کا

سرینگر/22فروری /سی این آئی// برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز پارلیمانی گروپ آن کشمیر کا گیارہ رکنی وفد پاکستان اور پاک زیر انتظام کشمیر کے دورے پرگذشتہ روز اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت گروپ کی چیئرپرسن رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراھام کر…

سوائن فلو کو لوگ کروناوائرس نہ سمجھیں ڈاک کی لوگوں سے اپیل / ڈاکٹر نثارالحسن

سرینگر/22فروری : ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے کہا ہے کہ لوگ سوائن فلو کو کروناوائرس سے مشابہت نہ کریں اگرچہ دونوں کی نشانیاں ایک جیسی ہے تاہم کروناوائرس پھیلنے کے پیچھے متاثرہ مریض کے سفری تاریخ کی جانچ ضرور ی ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے…

سنگرونی پلوامہ میں جنگل سمگلنگ عروج پر،سرسبز سونے کی لوٹ جاری

سرینگر /22 فروری/کے این ٹی//پلوامہ کے سنگرونی علاقے میں سرسبز سونے کی لوٹ جاری ہے جبکہ اس سمگلنگ میں محکمہ سے وابستہ کچھ اہلکار بھی سمگروں کی معاونت کررہے ہیں۔ادھر محکمہ نے سمگلنگ کے ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ماہ…

رام بن میں المناک سڑک حادثہ،ٹرک ڈرائیور موقعہ پر ہی ازجاں

سرینگر/22فروری : سرینگر جموں شاہراہ پر سڑک کے ایک المناک حادثے میں ٹرک ڈرائیور لقہ اجل بن گیا ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگرجموںشاہراہ پر رام بن کے قریب اس وقت المناک سڑک حادثہ پیش آیا جب ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں ٹرک کا…

ٹرمپ فیملی کے ساتھ تاج محل دیکھنے آگرہ نہیں جائیں گے/ وزیر اعظم نریندر مودی

سرینگر/22فروری /سی این آئی// امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ نریندر مودی کے آگرہ جانے کی خبروں کے بارے میں پوچھے جانے پر سرکاری ذرائع نے کہا کہ ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کی فیملی کا تاج محل جانا انہیں…

اگر واگورہ کنی پورہ کا علاقہ تین ماہ سے پانی سے محروم

سرینگر22 فروری//یو پی آئی // اگر واگورہ کنی پورہ کا علاقہ پینے کے صاف پانی سے محروم ، لوگ ندی نالوں کا ناصاف پانی پینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ تین ماہ قبل پائپ لائن بچھائی گئی تاہم اس کو مین پائپ لائن کے ساتھ نہیں جوڑا گیا جس وجہ سے تین درجن…

چینی صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

سرینگر/22فروری /سی این آئی// چین کے صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کام دورہ کریں گے، پاکستانی حکومت نے چینی صدر کے استقبال کی تیاریاں شروع کردیں، چینی صدر کے دورے سے سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔ چین اور دیگر برادر ممالک نے پورے عمل میں…

سرحدی ضلع پونچھ کے کیرنی سکٹر میں سنچر کو پھر ہوئی شدید گولہ باری

سرینگر/22فروری : سرحدی ضلع پونچھ کے کیرنی سیکٹر میں سنیچروار کو ایک بار پھر ہندوپاک افواج کے مابین شدید گولہ باری ہوئی جس کے نتیجے میں سرحدی علاقے میں زور دار بم دھماکوں کی آوازوں سے لوگ سہم کے رہ گئے اور سرحدی علاقے میں خوف و دہشت کا…

نونرگاندربل میں آگ کی بھیانک واردات، ایک مکان اور اوردکان خاکستر لاکھوں کا نقصان

سرینگر/22فروری : وسطی ضلع گاندربل کے نونر علاقے میں آج صبح ایک مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک دو منزلہ مکان خاکستر ہوگیا جبکہ ایک دکان بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سازوسان راکھ کے ڈھیر…

ترا ل کے دورا فتاد علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی ، سڑک پر کئی گھنٹوں دیا دھرنا

سرینگر/22فروری: ترال کے دورافتادہ علاقوں میں بجلی کی عد م دستیابی کے خلاف گوجر طبقہ سے وابستہ سینکڑوں افراد میں ترال میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے سڑک کو کئی گھنٹوں کو بند کیا اور مطالبہ کیا کہ ان علاقوں میں جلد از جلد بجلی کی بحالی کو…