شہری ترمیمی بل کی مخالفت اور حمایت کرنے والوں میں جھڑپ

سرینگر 24فروری : دہلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت اور موافقت کرنے والوں میں آج پھر تصادم ہوا اور ایک دوسرے پر پتھراؤ کے واقعات کے دوران جعفرآباد اور موج پور علاقوں میں کم سے کم دو مکانات اور ایک دمکل گاڑی کو آگ لگادی گئی ہے جبکہ…

کشمیر کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ سیاسی لیڈران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی / رام مادھو

سرینگر/23فروری : بی جے پی پارٹی کے تمام لوگ چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کی صورتحال معمول کی سیاسی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے ماحول سازگار بن جائے کی بات کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ جموں کشمیر کی صورتحال…

پاکستان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی آڑ میں عسکریت پسندوں کو اس پار دھکیلنے کی کرتا ہے کوشش/…

سرینگر/23فروری: پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی آڑ میں عسکریت پسندوں کو اس پار دھکیلنے کی برابر کوشش کررہا ہے اور گذشتہ کئی ماہ سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں میں سخت اضافہ ہوگیا…

پاکستان مسلسل سیز فائر خلاف ورزیوں کا مرتکب ، امسال سرحدی کشیدگی میں اضافہ /راجناتھ سنگھ

سرینگر/23فروری : پاکستان کے نام سخت پیغام دیتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ہو رہی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی بند نہ ہوئی سخت جواب دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل جنگ بندی کی…

قاضی گنڈ میں منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

سرینگر/23فروری /سی این آئی// منشیات کے خلاف پولیس نے مہم میں تیزی لاتے ہوئے قاضی گنڈ میں دو غیر ریاستی باشندوں کی گرفتاری عمل میں لاکر ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں فکی ضبط کر لی ہے ۔ سی این آئی کو نمائندے نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم…

سوائن فلو میں رواں برس تشویشناک حد تک اضافہ ہوا، H1N1میں مبتلاء مریض کی صورہ ہسپتال میں موت

سرینگر/23فروری: خنزیری وائرس H1N1میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے کے ساتھ ہی صورہ سکمز میں انفلونزا وائرس سے متاثر ایک جواں سال لڑکا فوت ہوچکا ہے ۔ جبکہ اکتوبر سے اب تک 400مریضوں کے نمونے حاصل کئے گئے جن میں سے 300کو انفلونزا Bمیں مثبت پایا…

لائن آف کنٹرول مسلسل چوتھے روز بھی گولیوں کی گن گرج سے لرز اٹھی

سرینگر/23فروری : اتوار کو مسلسل چوتھے روز بھی لائن آف کنٹرول اس وقت گولیوں کی گرگرج سے لرز اٹھی جب ہند پاک افواج کے مابین زبردست گولہ باری کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کئی رہائشی ڈھانچوں کا نقصان پہنچ گیا۔ ادھر کپواڑہ ، پونچھ اور راجوری…

گریز میں برفانی تودے کی زد میں آنے والے تیسرے شہری کی تلاش ہنوز جاری

سرینگر/23فروری /سی این آئی// رواں ماہ کی 15تاریخ کو گریز میں برفانی تودے کی زد میں آنے والے تیسرے شہری کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے انتظامیہ نے ایس ڈی آر ایف کی خصوصی ٹیم کو تعینات کیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ چیک نالہ گریز علاقے میں برفانی تودے کی…

سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف وزریوں سے لوگ پریشان

سرینگر/23فروری : سرحدوں پر جاری سیز فائر خلاف ورزیوں کے بیچ ٹنگڈار میں لوگوں نے احتجاجی مظاہر ے کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ زیر زمین بنکر تعمیر کئے جائیں تاکہ انسانی جانوں کا زیاں ہونے سے بچا جائے ۔ سی این آئی نمائندے نے کپواڑہ سے اس ضمن میں…

موچھو سرینگر میں تیز رفتار ریل گاڑی نے ،چار گھوڑوں کو کچل کر ابدی نیند سلا دیا

سرینگر/23فروری : سرینگر کے مضافاتی علاقہ ماچھو میں تیز رفتار ٹرین نے چار گھوڑوں کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ سی این آئی کے مطابق ماچھو علاقے میں اتوار کی صبح اس وقت المناک حادثہ پیش آیا جب تیز رفتار ٹرین نے چار گھوڑوں کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔…