کشمیر میں ندرُو کی کاشتکاری سینکڑوں گھرانوں کی روزی روٹی کا وسیلہ
سری نگر،12دسمبر
وادی کشمیر میں صدیوں پرانی ذائقے کی علامت اور ہر گھر کی پسندیدہ سبزی 'ندرو' کی کاشتکاری تواتر کے ساتھ کئی گھرانوں کے روزگار کا موثر وسیلہ ہے۔
ندرُو کو پانی سے نکالنے کا عمل محض محنت نہیں بلکہ محبت ہے، اور یہ محبت…