آئی جی پی کشمیر نے آئندہ کی تقریبات کے لیے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون، وی کے بردی نے جمعہ کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں وادی بھر میں ہونے والی آئندہ کی تقریبات کے لیے کیے گئے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔اس اجلاس میں پولیس، سی آر پی…