اوڑی میں بھاری پتھر کی زد میں آکر معمر شہری از جاں
بارہمولہ ضلع کے اوڑی سیکٹر کے چرونڈا علاقے میں 60 سالہ شہری بھاری پتھر کی زد میں آنے کے بعد از جا ں ہو گیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ شہری علاقے میں مویشی چرا رہا تھا
مہلوک شہری کی شناخت محمد شفیع جندر ولد شیرا جندر ساکنہ چرونڈا اڑی کے بطور ہوئی
Comments are closed.