وادی کے بالائی علاقوں بشمول سیاحتی مقامات پر تازہ برفباری
سری نگر،4فروری
کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں معمولی بہتری دیکھنے کو ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر وادی میں بدستور بادلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ…