جموں کشمیر میں بند پڑے مزید 14سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا اعلان
جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ایکس پوسٹ میں لکھا ” احتیاطی اقدام کے طور پر عارضی طور پر بند کیے گئے سیاحتی مقامات کو فوری طور پر دوبارہ کھول دیا جائے گا“۔
ایل جی کے دفتر کی جانب سے ٹویٹ میں لکھا گیا ہے” ایک مکمل سیکورٹی…