وادی کشمیر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے/ سکینہ ایتو
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر خطے میں تمام تعلیمی اداروں کو کل یعنی سوموار کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے احتیاطی اقدام کے طور پر تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکم دینے کے ایک ہفتے بعد آیا…