سرینگر کا باغِ گلِ لالہ 16 مارچ کو کھلے گا، اٹھارہ لاکھ پھولوں سے وادی مہکنے کو تیار
ایشیا کا سب سے بڑا باغِ گلِ لالہ اندرا گاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن اس سال 16 مارچ کو سیاحوں کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا جائے گا۔
محکمہ باغبانی کشمیرکے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ موسم سازگار رہا ہے اور اس سال پھول معمول سے پہلے ہی…