مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال :اثرات سے نمٹنے کیلئے حکومت نے 7 بااختیار گروپ تشکیل دیے/ وزیر اعظم…

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت نے مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات سے نمٹنے کیلئے ایندھن، سپلائی چین اور کھاد سمیت دیگر پر حکمت عملی تیار کرنے کے لیے سات بااختیار گروپ تشکیل دیے ہیں۔راجیہ سبھا میں ایک بیان میں وزیر اعظم نریندر مودی…

یو اے پی اے کیس : دہلی کی عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنائی

دہلی کی عدالت نے یو اے پی اے کیس میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ نے سزا کی مقدار پر دلائل مکمل کرنے کے بعد اندرابی پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے اندرابی کی دو ساتھیوں صوفی…

عالمی تیل قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے باوجود بھارت میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، تاہم بھارت نے داخلی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو مستحکم رکھا ہوا ہے تاکہ عوام کو فوری جھٹکے سے بچایا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آئل باسکٹ کی قیمت…

رواں ماہ کے آخر میں موسمی تبدیلی کا امکان ، 28مارچ سے بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے آخر میں موسمی تبدیلی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے تازہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 28 مارچ کی رات سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری اور تیز ہواو¿ں کی توقع ہے۔ پیشن…

قاضی گنڈ میں ٹرک اور تویرا کے مابین ٹکر ، پانچ مسافر زخمی ، تین کی حالت نازک

قاضی گنڈ کے بدرا گنڈ علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک کے ایک تویرا گاڑی سے ٹکرانے کے بعد کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور تمام زخمیوں کو علاج کیلئے ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ…

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا کشتواڑ دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے پیر کے روز کشتواڑ کے حساس سیکٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مجموعی سیکورٹی گرڈ، آپریشنل تیاریوں اور جاری انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے…

ایس ایس پی کولگام کی صدارت میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس منعقد

کولگام کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عنایت علی چودھری(آئی پی ایس ) نے ڈی پی او کولگام میں پولیس، سی آر پی ایف اور فوج کے افسران کے ساتھ ایک مشترکہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں سی او 18-بی این سی آر پی ایف، شری جتیندر موہن…

سرینگر لیہہ شاہراہ جزوی طو رپر ٹریفک کیلئے بحال ، چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

چار روز بعد سرینگر لہہ شاہراہ چھوٹی گاڑیوں کی آمد رفت کیلئے بحال ہوئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ حکام کی جانب سے راستہ صاف کرنے اور ہائی وے پر نقل و حرکت بحال کرنے کے بعد درجنوں سے زیادہ ہلکی موٹر گاڑیوں کو سونمرگ سے لداخ کی طرف جانے کی اجازت…

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم، اس کے حامیوں کیلئے کوئی محفوظ جگہ نہیں/منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کنونشن سنٹر جموں میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے 37 رشتہ داروں کو تقرری نامہ حوالے کیا۔اس موقعہ پر دہشت گردی کے متاثرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر نے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور دہشت گردوں کے…

پہلگام ہوٹل میں 19 برطانوی شہریوں سمیت 23 غیر ملکیوں کے قیام کو چھپانے کیلئے مقدمہ درج

جموں و کشمیر پولیس نے پیر کو پہلگام کے ایک ہوٹل کے خلاف امیگریشن اینڈ فارنرز ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں 19 برطانوی شہریوں سمیت 23 غیر ملکی شہریوں کے قیام کی اطلاع دینے میں ناکامی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ ہوٹلوں کو لازمی…