کٹھوعہ میں سرحدی علاقوں کا تفصیلی سیکورٹی جائزہ، مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کٹھوعہ میں بدھ کے روز سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) محیتا شرما نے سرحدی علاقوں کا جامع دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور پولیس کو ہدایت دی کہ نرسری علاقوں میں مشکوک نقل و حرکت روکنے…