امیت شاہ ، منوج سنہا اور عمر عبد اللہ نے پہلگام میں جاں بحق سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا

سرینگر /23اپریل /ٹی آئی نیوز وزیر داخلہ امیت شاہ نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ پولیس کنٹرول روم سرینگر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے…

اوڑی میں کنٹرول لائن کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام ، دو درانداز ہلاک / فوج

سرینگر /23اپریل / ٹی آئی نیوز بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں کنٹرول لائن کے قریب فوج و فورسز اورر ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس کو پر فوج کی چنار کور نے لکھا”سیکورٹی فورسز اور…

پہلگام حملہ : وادی کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال سے معمولات زندگی مفلوج

سرینگر /23اپریل / ٹی آئی نیوز پہلگام میں سیاحوں کے گروپ پر دل دہلانے والے حملہ کے خلاف وادی کشمیر میں مکمل بندھ سے معمول کی زندگی متاثر ہے شہر سرینگر سمیت وادی کے شمال و جنوب میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کے نتیجے میں دکانیں بند ہے جبکہ…

پہلگام سانحہ :سوگوار خاندانوں کے ساتھ حمایت اور یکجہتی کے طور پر کل مکمل ہڑتال / میر واعظ ،مفتی اعظم…

سرینگر /22اپریل / کے پی ایس جس نے کسی بے گناہ کو قتل کیا، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا۔کشمیر کی خون میں بھیگی تاریخ کا ایک اور دن جب سیاحوں کو انتہائی بہیمانہ انداز میں بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ کشمیر پریس سروس…

پہلگام حملہ : کے ٹی ایم ایف کی مذمت کی، بطور احتجاج کل مکمل بند کی کال دی

سرینگر /22اپریل / کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن نے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 23اپریل بروز بدھ وار کو احتجاج کے بطور مکمل بندھ کی کال دی ہے ،۔ کے ٹی ایم ایف کے چیئرمین ابرار خان نے اپنے ایک بیان…

پہلگام دہشت گردانہ حملہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر داخلہ کو بریفنگ دی

سری نگر،22اپریل جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کی شام مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس اہم بریفنگ کے دوران جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر اعلیٰ حکام…

پہلگام حملہ : وزیر داخلہ امیت شاہ ہنگامی دورے پر سرینگر پہنچ گئے

سرینگر /22اپریل / وزیر داخلہ امیت شاہ ہنگامی بنیادوں پر سرینگر پہنچ گئے ہیں ۔ اس سے قبل انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا ” پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور کہا کہ وہ پہلگام میں سیاحوں پر حملے سے غمزدہ ہیں۔ انہوں نے…

پہلگام دہشت گردانہ حملہ: دو درجن سے زائد سیاح ہلاک، درجنوں زخمی

سری نگر،22اپریل جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام کے بیسرن ویلی میں منگل کی دوپہر دہشت گردوں نے سیاحوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد سیاح ہلاک جبکہ درجنوں دیگر شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ…

پہلگام حملہ: سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ کچھ وقت میں سرینگر پہنچ رہے ہیں

سرینگر /22اپریل / ٹی آئی نیوز وزیر داخلہ امیت شاہ جلد ہی سرینگر پہنچیں گے اور پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ ہنگامی میٹنگ کریں گے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں امیت شاہ نے بھی دہشت گردانہ حملے کی…

پہلگام دہشت گردانہ حملہ: وزیر اعظم کی امیت شاہ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلگام میں سیاحوں کے گروپ پر حملے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے وزیر داخلہ پر زور دیا کہ وہ ذاتی طور پر حملے کی جگہ کا دورہ کرکے زمینی صورتحال کا جائزہ…