سینئر صحافی طاریق احمد بٹ انتقال کر گئے ، وزیر اعلیٰ، فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کا اظہار تعزیت

سری نگر،4 نومبر کشمیر کی صحافتی برادری اُس وقت غم و اندوہ میں ڈوب گئی جب معروف اور سینئر صحافی طارق احمد بٹ کے اچانک انتقال کی خبر صبح کے وقت پوری وادی میں پھیل گئی۔ طارق بٹ، جو طویل عرصے سے ملیالا منورما گروپ کے زیر اہتمام انگریزی…

جموں و کشمیر میں برف وباراں کا امکان: محکمہ موسمیات

سری نگر، 4 نومبر محکمہ موسمیات کے مطابق ایی مغربی ہوا جموں وکشمیر کی طرف آ رہی ہے جس کے نتیجے میں موسم میں وسیع پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مغربی ہوا کے زیر اثر جموں وکشمیر کے کچھ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف…

گاندربل میں غیر قانونی معدنی مواد کی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث 8 گاڑیاں ضبط: پولیس

سری نگر، 4 نومبر غیر قانونی کان کنی اور معدنی مواد کی غیر قانونی نقل و حمل کے خلاف خصوصی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے گاندربل پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کی ہیں۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ گاندربل پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کی ہیں جو مختلف…

راجوری سڑک حادثے میں کم سے کم 16 مسافر زخمی

جموں، 4 نومبر جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ٹھنڈی کاسی علاقے میں جموں – راجوری – پونچھ قومی شاہراہ پر منگل کی صبح ایک مسافر بر دار گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں کم سے کم 16 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے…

جموں وکشمیر کوآپریٹو سینٹرل لینڈ ڈیولپمنٹ کے سابق ایم ڈی کو تاریخ پیدائش تبدیل کرنے پر سزا: سی بی کے

سری نگر، 4 نومبر کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے جموں و کشمیر کوآپریٹو سینٹرل لینڈ ڈیولپمنٹ لمیٹڈ کے ایک سابق مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کے خلاف اپنی سرکاری ملازمت کی مدت میں غیر قانونی طور پر توسیع کرنے کے…

بورڈ نے ضمنی اِنتخابات کے پیش نظر دسویں جماعت کیلئے نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کیا

سری نگر/03نومبر جموں و کشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن (جے اینڈکے بوس) نے دسویں جماعت کے سالانہ / ریگولر اِمتحانات 2025 (اکتوبر۔نومبر سیشن) کے بقیہ مضامین کے لئے نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کیا ہے۔ بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی حلقوں میں 11…

سٹیٹ بینک آف اِنڈیا نے چیف منسٹرریلیف فنڈ میں 1.55کروڑ روپے کا عطیہ دِیا

جموں/03نومبر سٹیٹ بینک آف اِنڈیا (ایس بی آئی) کے ایک وفد نے آج سول سیکرٹریٹ جموں میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں بطورِ عطیہ 1.55 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ وفد کی قیادت جموں و کشمیر اور لداخ کے…

لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات

لہیہ،3 نومبر لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے آج دارالحکومت نئی دہلی میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور خطے کی سلامتی، بہبود اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات…

عمر عبداللہ کی وزرا کے کونسل اور انتظامی سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت

جموں، 3 نومبر جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز سرمائی دارالحکومت جموں میں دفاتر کھولنے کے فوراً بعد وزرا کے کونسل اور انتظامی سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں محکموں کی کار کردگی کا…

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف و باراں کی پیش گوئی

سری نگر، 3 نومبر خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 4 نومبر کو اپنے کھیت کھلیانوں میں زراعت سے متعلق کام معطل…