وادی میں پیٹرول فی لیٹر 98روپے کے پار ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ تین دہائیوں سے سب سے…

سرینگر/09جون: پیٹرول مصنوعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے وادی کشمیر میں پیٹرول فی لیٹر 98روپے کے پار ہوچکا ہے جبکہ دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب 25۔25 پیسے اضافے کے ساتھ بالترتیب 95.56 روپے اور 86.47 روپے فی لیٹر…

کورونا لاک ڈائون کے چلتے کشمیر میں فضائی آلودگی میں کمی ؛ پچھلے سال فضائی آلودگی میں 80فیصد ی کمی…

سرینگر/09جون: کورونا لاک ڈائون کے چلتے کشمیر میں فضائی آلودگی جموں کے مقابلے میں بھی کم ہوئی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے پچھلے سال فضائی آلودگی 80فیصد تک کم ہوگئی تھی اور امسال بھی20سے25فیصد کم ہو چکی ہے۔سی این…

غلطی سے دکاندار نے پانی کے بجائے بیٹری اسیڈ کی بوتل تھما دی ؛ تحصیلدار دمحال ہانجی پورہ اسپتال منتقل…

سرینگر/09جون: جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں غلطی کے باعث دکاندار نے تحصیلدار کو پانی کے بجائے بیٹری تیزاب کی بوتل فروخت کی جس کے بعد تحصیلدار کو اسپتال داخل کرایا گیا ۔ پولیس نے دکاندار کو حراست میںلیکر معاملے کی تحقیقات…

لداخ میں بھی کووڈ کی دوسری لہر کا پھیلائو جاری ؛ 72نئے مثبت معاملات ،متاثرین کی تعداد 19330پہنچی ،…

سرینگر/09جون: گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لداخ میں کورونا وائرس کے 72نئے مثبت معاملات کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 19330تک پہنچ گئی ہے تاہم اموات میں ٹھہرائو ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق لدا خ میں بھی کووڈ متاثرین میں اضافہ جاری…

شدید گرمی سے لوگوں کو کوئی راحت نہیں ، سرینگر میں رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

مستقبل قریب میں گرمی سے نجات ملنے کا کوئی امکان نہیں ، 11جون کے بعد ہی بارشوں کی پیشگوئی سرینگر/09جون: امسال وادی کشمیر میں مسلسل خراب موسمی صورتحال کے بیچ گزشتہ کچھ دنوں سے گرمی کی لہر میںکافی اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں لوگوں کو…

بڈگام میں ایک کم عمر لڑکا شالی گنگا نالہ میں ڈوب گیا ؛ کولگام میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک ہلاک ،…

سرینگر/09جون: بڈگام میں شالی گنگا نالہ میں ایک کم عمر لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا ہے جبکہ کولگام میں ایک نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوا ہے جبکہ اس حادثے میں ایک اور شخص زخمی ہوا ہے ۔ ادھر ضلع کپوارہ میں گزشتہ رات ایک مکسر اُلٹنے سے اس…

بڈگام میں دوران شب تیندوا پھر سے نمودار ، لوگوں میںخوف و ہراس ؛ محکمہ وائلڈ لائف متحرک ،پکڑنے کیلئے…

سرینگر/09جون: اومپورہ بڈگام میںخونخوار تیندوے کے حملے میں معصوم بچی کی ہلاکت کے بعد جہاں محکمہ وائلڈ لایف جنگلی جانوروںکو قابو میں کرنے کیلئے متحرک ہے وہیں گزشتہ شام ڈی سی آفس بڈگام کے نزدیک آدم خور تیندئے کو دیکھا گیا جس کے نتیجے میں ایک…

گوگجی باغ سرینگر میں آگ کی بھیانک واردات ؛ محکمہ اری گیشن و فلڈ کے دفتر میں اہم دستاویزات اور دو…

سرینگر/09جون: گوگجی باغ سرینگر میں آگ کی ایک واردات میں دو سرکاری گاڑیاں اور I&FCکا سرکاری ریارڈ جل کر تباہ ہوچکا ہے جس میں محکمہ کے ملازمین کی سروس بُک اور دیگر اہم دستاویزات شامل تھیں۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق محکمہ اری گیشن…

سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر کا تعلیمی معیار نیچے چلاگیا آن لائن کلاسوں کےلئے سکرین وقت کم…

سرینگر: گزشتہ ایک برس سے زائد عرصہ سے اقوام عالم عالمی وبائی بیماری سے جوجھ رہا ہے اور اس سے مقابلہ آرائی میں مصروف ہے ۔ وبائی وائرس سے جہاں زندگی کاہر ایک شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں پر شعبہ تعلیم بُری طرح سے متاثر ہوا جو ہماری نئی نسل کےلئے…

کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ادارے کی کوششوں میں بھرپور تعاون کریں؛ عالمی…

سرینگر/26مئی: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ادارے کی کوششوں میں بھرپور تعاون کریں۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس…