شوپیان میں دلدوز حادثہ ؛ پولیس اہلکار ہلاک،چترام مگام میں صف ماتم

سری نگر:١٨،ستمبر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں تیز رفتار گاڑی نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ جس کے بعد پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شوپیان ضلع کے بندپاوہ…

ترال میں درخت سے گرکر 1شخص لقمہ اجل دوسرا زخمی؛ ہفو ترال میں صف ماتم، علاقے میں 4روز میں تیسرا واقعہ

سری نگر:١٨،ستمبر: جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال کے ہفومیں ایک مزدور اخروٹ کے درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیس جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے جس کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سنیچر کی صبح جنوبی کشمیر کے سب…

گلمرگ میں4.3شدت کازلزلہ؛ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر:١٨،ستمبر: وادی کشمیر میں سنیچر کی صبح 4.3شدت کا زلزلہ آگیا اور اس کا مرکز 30کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ کے این ایس کے مطابق ضلع بارہمولہ کے گلمرگ میں سنیچر کی صبح10بجکر14منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ قومی مرکز سیسمالوجی…

مرکزی وزیرصحت سکھ مانڈاویہ نے کیا بارہمولہ اورسوپورمیں کئی جدیدطبی سہولیات کاافتتاح

مرکزی حکومت جموں و کشمیر کی سماجی اوراقتصادی ترقی اورسبھی طبقات کی خوشحالی کیلئے پُرعزم بارہمولہ:١٨،ستمبر: صحت و خاندانی بہبود اور کیمیکلز اور کھادوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈاویہ نے ’ایک صحت مند قوم کیلئے موجودہ صحت کے بنیادی ڈھانچے کی…

جموں کشمیر ہوٹل اینڈ رستوران ایسوسی ایشن اور ایمپلائز پرویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے مابین میٹنگ

سرینگر: جموں کشمیر ہوٹل اینڈ رستوران ایسوسی ایشن اور ایمپلائز پروڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے مابین ایک اہم میٹنگ سرینگر میں منعقد ہوئی جس میں ہوٹل ایسوسی ایشن کے زعماﺅں کے علاوہ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے پریذیڈنٹ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت…

شہرخاص ٹریڈرس کارڈنیشن کمیٹی کی زونل ہیڈ جموں کشمیر بینک کے ساتھ میٹنگ

سرینگر:شہرخاص ٹریڈرس کارڈنیشن کمیٹی اور جموں کشمیر بینک زونل حکام کے زمہ داروں کے مابین اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں شہر خاص کارڈنیشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کلسٹر آفس زونی مر شہر خاص کے بہوری کدل ، زینہ کدل، مہاراج گنج یا کسی نزیدیکی…

کشمیر کوایجوکیشنل ہب میں تبدیل کرنے کرنے کےلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت

سرینگر/11ستمبر//: پرائیویٹ سکولوںکو چاہئے کہ وہ معیاری تعلیم کو اپناتے ہوئے وادی کشمیر کو ایک ایجوکیشنل ہب میں تبدیل کریں اور درس و تدریس میں نئے چلینجوں کو قبول کرتے ہوئے طلبہ کے بہتر مستقبل کےلئے کام کریں ۔ ان باتوںکااظہار آج کشمیرڈویژن…

راہل گاندھی دو روزہ دورے پرجموں پہنچ گئے؛ جموں ہوائی اڈے کے باہر موصوف لیڈپارٹی لیڈران کا والہانہ…

سری نگر:٩،ستمبر: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اورسینئرلیڈر راہل گاندھی دو روزہ دورہ پر جموں پہنچ گئے ہیں ۔اس دوران کانگریس لیڈران اور کارکنوں نے جموں ہوائی اڈے کے باہر موصوف لیڈر پر پھول برسائے اور ان کا ایک ریلی کی صورت میں…

بھارت اپنی یکجہتی ، سا لمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کیلئے تیار:راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع نے کیاراجستھان میں قومی شاہراہ پرہنگامی لینڈنگ سہولیات کاادفتتاح سری نگر:٩،ستمبر:: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ملک اپنی یکجہتی ، سا لمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے اور کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار…

نفاذشریعت سے متعلق میرے بیان کو مسخ کیاگیا; کہااصلی مدینہ چارٹر مردوں ، عورتوں اور اقلیتوں کے مساوی…

سرینگر :٩، ستمبر: : افغانستان میں شریعت کے نفاذ کے بارے میں اُن کے بیان کو جان بوجھ کر مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعرات کو کہا کہ اسلامی تاریخ آزاد اور بااختیار خواتین کی ایسی مثالوں سے بھری پڑی…