ڈاڈااومپورہ میں ٹا ٹاموبائیل کی نقب زنی ؛ پولیس اسٹیشن چاڈورہ میںکیس درج،تحقیقات شروع

سرینگر /19اکتوبر/ کے پی ایس : وسطی کشمیر ضلع بڈگام کے ڈاڈااومپورہ میں ٹاٹاموبائیل دوران شب چوری ہوگیا ہے ۔کشمیر پریس سروس نمائندہ میر فیروز کے موصولہ تفصیلات کے مطابق ٹا ٹاموبائیل زیر نمبر JK01S-2660کو نقب زنوں نے 18اور 19اکتوبررات کو اڑا…

جموں وکشمیر میں 29لاکھ کے قریب خواتین خون کی کمی او ر 15لاکھ 50ہزار بچوں کا وزن کم ہونے کے خطرات سے…

سرینگر/ 14 اکتوبر/: اس بات کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ مرکزی زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں 29لاکھ خواتین کو خون کی کمی اور 15لاکھ 50ہزار بچوں کووزن کم ہورہاہیں جسمانی نشودنماء میں تبدیلی نہ آنے سے ایسے بچوں کی زندگیوں کوخطرہ بھی لاحق…

ایک سو کروڑ لوگوں کوملک میں کروناوائرس مخالف ٹیکے کے دائرے میں لایاگیا

سرینگر/ 14 اکتوبر: ملک میں سوکروڑ لوگوں کوٹیکہ کاری کے دائرے میں لایاگیا،96 کروڑ لوگوں کو 12اکتوبر تک ٹیکہ کاری کے دائرے میں لایاگیا73%لوگوں کو پہلاڈوز اور 28کروڑ لوگوں کوکروناوائرس مخالف دو ڈوز لگائے گئے مجموعی طور پر60%آبادی کروناوائرس…

شہر خاص ٹریڈرس کورڈینشن کمیٹی کی سرکردہ تاجرغلام رسول حلوائی کی دختر نیک شادی خانہ آبادی پر مبارک…

سرینگر: سرکردہ تاجروشہر خاص ٹریڈرس کورڈینشن کمیٹی کے سینئر ممبرغلام رسول حلوائی ساکنہ نوشہر سرینگر کی دختر نیک رفعت رسول کی شادی خانہ آبادی 16،15اکتوبر بروز جمعہ اورسنیچروار کو انجام دی جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں شہر خاص ٹریڈرس کورڈینشن کمیٹی…

پاکستان کے ساتھ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کسی بھی صورت میں بات چیت نہیں ہو سکتی /امیت شاہ

سرینگر/ 14 اکتوبر: پاکستان نے سر کشی کی توسرجیکل سٹرائک سے جواب دینے میں گریز نہ کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ فی الحال کوئی بات نہیں ہوسکتی پاکستان کی سر زمین بھارت مخالف سرگرمیوں کے لئے مسلسل استعمال ہورہی ہے…

چین اُروناچل پردیش کسی کی جاگیر نہیں بھارت کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے؛ چین اکسائی چین کے 38ہزارمربہ…

سرینگر/ 14 اکتوبر/: اُروناچل پردیش کو بھارت کاناقابل تنسیخ حصہ قراردیتے ہوئے بھارت نے چین کومتنبہ کیاکہ اکسائی چین کے 48ہزار مربہ پر ا س نے قبضہ کیاہے اور اس سے واپس لوٹانے کے لئے چین اقدامات اٹھائیں سرحدوںکاتعین کے لئے بھارت کی کوششیں جاری…

بارہمولہ ،بڈگام اور سرینگر سے ہوتے ہوئے نئی دہلی اور ممبئی میں سیاسی سر گرمیاں عروج پر

سرینگر/ 14 اکتوبر/اے پی آئی: سرینگر ،بڈگام ،دہلی سے ممبئی در پردہ سرگرمیاں عروج پر، کئی سیاسی لیڈران تبادلہ خیال کے لئے نئی دہلی اور ممبئی روانہ ،جموں کشمیرکی سب سے بڑی علاقائی پارٹی کوایک اور دھچکالگنے کے امکانات روشن ۔اے پی آ ئی کواس…

کشمیر میں بے روز گاری کے بعد مہنگائی کی شرح 7.39%تک تین ماہ کے دوران جاپہنچی

سرینگر/ 14 اکتوبر/: جموں وکشمیر میں رواں برس کے تین ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں7.39%کا اضافہ ہوا ہے اور جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے قیمتوںکواعتدال پررکھنے کے سلسلے میں اٹھائے گئے تمام اقدامات بے معنیٰ ثابت ہوکررہ گئے ہیں این ایس او…

پٹن قصبے میں نصب کی گئی بیشتر سٹریٹ لائٹس بیکار ؛ 20کے بجائے اگر 10ہی کا رآمد لائٹیں نصب کی گئی…

سرینگر/ 14 اکتوبر: پٹن قصبے میں نصب کی گئی سٹریٹ لائٹس کے بیکار ہونے پرمختلف بی ڈی سی ڈی دی سی ممبران نے ناراضگی ظاہرکرتے ہوئے صوبائی انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ پٹن میں اگر چہ 20سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کے بجائے دس ہی لائٹیں نصب کی گئی ہوتی…

سرحدی حفاظتی فورس کے ایکٹ میں وزارت داخلہ نے ایک اور ترمیم کی؛ سرحد کے 50 کلومیٹر کے اندر مشتبہ شخص…

سرینگر/ 14 اکتوبر/: مرکزی وزارت داخلہ نے سرحدی حفاظتی فورس کے اختیارات میں اضافہ کرتے ہوئے سرحد کے اندر 50 کلومیٹر کے دائرے میں کسی بھی مشتبہ شخص کی گرفتاری اور اس سے پوچھ تاچھ کرنے کااختیار دیاہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے…