بی ڈی سی ممبر پامپور کے رہائشی مکان پر شبانہ سنگبازی

پامپور/18فروری/کے این ٹی // بی ڈی سی ممبر پامپور کے رہائشی مکان پر نامعلوم افرادوں نے دوران شب سنگبازی کردی ۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق اس حوالے سے ممبر موصوف نے پولیس تھانہ پامپور میں شکایت درج کی۔ بی ڈی سی ممبر پامپور الطاف احمد میر پر…

اوڈی کی خاتون نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کر دیا

اوڈی/18فروری/کے این ٹی // اوڈی کے مضافاتی گاوں سلام آباد کی رہنے والی ایک خاتون نے زہر کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرڈلا۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق سلام آباد اوڈی کی رہنے والی ایک خاتون نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہر کھا لیا۔ اگر چہ اس کو…

گوشت اورمرغ کھانے سے کروناوائرس نہیں پھیلتا : ڈاکٹرنثار الحسن

سرینگر/18فروری: گوشت اور مرغ کھانے سے کروناوائرس کا مرض لگ جاتا ہے ان باتوں کو قطعی غلط افواہیں قراردیتے ہوئے ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے کہا ہے کہ گوشت اور مرغ کا استعمال کرنے سے یہ مہلک مرض نہیں لگتا ۔کرنٹ نیوزآف انڈیا کے مطابق گوشت…

جموں و کشمیر کے حالات معمول پر ہے توانٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمات کیوں؟ / یچوری

سرینگر/18فروری: مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری اور سابق رکن پارلیمان سیتا رام یچوری نے جموں و کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق سیتا…

ایودھیا کے لوگوں نے رام مندر ٹرسٹ کو لکھا خط، کہا وہاں مسلمانوں کی قبریں ہے، کیسے بن سکتا ہیں عظیم…

سرینگر/18فروری/سی این آئی // ایودھیا کے مسلمانوں نے رام جنم بھومی ٹرسٹ کے نام مکتوب میں کہا ہے کہ یہاں مسلمانوں کی قبریںموجود ہیں خط میں کہا گیا ہے کہ ’ آج بھلے ہی موقع پر قبر نظر نہ آ رہی ہو، لیکن وہاں کی 4-5 ایکڑ زمین پر مسلمانوں کی…

جموں و کشمیراور لداخ جلد ہی مرکزی انتظامیہ ٹریبونل کے دائرہ اختیار میں آجائے گا/ جتندر سنگھ

سرینگر/18فروری: جموں و کشمیر اور لداخ جلد ہی مرکزی انتظامیہ ٹریبونل (سی اے ٹی)کے دائرہ اختیار میں آجائے گاکی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا کہ اس ٹریبیونل کو وہاں کے یونین ٹیریٹیری سے متعلق…

جنوبی کشمیر میں چوری کی وارداتیں، لٹیروں نے جامعہ مسجد اور سرکاری اسکول سے لاکھوں کا مال مسروقہ اڑا…

پلوامہ/18فروری: جنوبی ضلع پلوامہ میں قائم ایک سرکاری اسکول میں چوری ایک واردات کو انجام دیکر لٹیروں نے وہاں سے لاکھوں کے کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان چرالئے،جبکہ نقب زنی کی ایک اور واردات میں مٹن کے مضافات سے لٹیرے جامع مسجد کی سیف اڑا…

گذشتہ 20برسوں میں نجی اور کمرشل گاڑیوں میں 90فیصدی اضافہ

سرینگر/18فروری/: گذشتہ بیس برسوں میں نجی اور کمرشل گاڑیوں میں 90فیصدی اضافہ ہوا ہے جبکہ سڑکوں کی کشادگی اور نئی سڑکوں کی تعمیر محض 10فیصدی ہونے کے نتیجے میں وادی کشمیر کے ہر نکڑ، ہر موڑ، ہر بازار اور ہر شاہراہ پر ٹریفک کا سخت ترین جام…

شاہراہ کے بیچ و بیچ مشکوک ڈبہ ملنے کا شاخسانہ، سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کچھ گھنٹوں تک بند ، بعد…

سرینگر/18فروری: سرینگر جموں شاہراہ پر منگل کی صبح اس وقت ٹریفک کی روانی میں خلل واقع ہوئی جب بانہال کے قریب سڑک کے بیچ و بیچ مشکوک ڈبہ دیکھ کر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی ۔ تاہم بعد میں ڈبہ خالی ملنے پر ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال کی…

جموں و کشمیر حدبندی کمیشن کے لئے سشیل چندرا نامزد

سرینگر/18فروری: چیف الیکشن کمشنر سنیل ارورہ نے نو تشکیل شدہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی حد بندی کمیشن کے لیے سشیل چندرا کو نامزد کیا ہے۔جموں و کشمیر کی تقسیم کے کئی ماہ بعد مرکزی حکومت نے مرکز کے زیرانتظام علاقے کی حد بندی…