اوڈی کی خاتون نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کر دیا

اوڈی/18فروری/کے این ٹی // اوڈی کے مضافاتی گاوں سلام آباد کی رہنے والی ایک خاتون نے زہر کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرڈلا۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق سلام آباد اوڈی کی رہنے والی ایک خاتون نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہر کھا لیا۔ اگر چہ اس کو نزدیکی اہسپتال لیا گیا تاہم وہ بچ نہ سکی۔ پولیس نے کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ اس حوالے سے ایک کیس درج کیا جا چکا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Comments are closed.