ویلگام کپوارہ میں تیندوے کا بچہ نمودار،لوگوں کی بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز بنا

کپوارہ/21فروری/کے این ٹی // ویلگام کپوارہ میں اُس وقت لوگوں کی بھاری بھیڑ جمع ہوئی جب علاقہ میں تیندوے کا ایک بچہ نمودار ہوا اور اسے دیکھے کیلئے علاقہ کے مود و زن ،بچے اور بوڑھے اُمڈ آئے ۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق سرحدی ضلع کپوارہ کے…

چلہ کلاں میں ہوئی برفبار ی کے بعد سڑکوں پرمیگڈ م اکھڑ گیا،بیشترسڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

سرینگر/21فروری: چلہ کلاں میں ہوئی شدید برفباری کے بعدشہر وگام کی بیشترسڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ‘ہوئی ہیں کیونکہ گرما میں ڈالا گیا میگڈ م سڑ کوں پر اکھڑ گیا اورسفر کے دوران گھوڑا گاڑی کے سفر کا احساس ہوتا ہے۔ روان سال کی کئی مرحلوں کی…

اویسی کے منچ سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن کی جیل

سرینگر/21فروری : بنگلور میں پاکستان کے حق میںنعرے بازی کرنے والی لڑکی کودو ہفتوں کیلئے جوڈیشل حراست میںرکھا گیا ہے ۔ ادھر اسد الدین اویسی نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو ملک سے محبت نہیں ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق…

پلوامہ میں قائم دیوبند کے ایک مرکزی درسگاہ پر قومی تفتیشی ادارے کا چھاپہ

پلوامہ/21فروری/کے این ٹی // جنوبی پلوامہ ضلع کے پنگلینہ میں قائم دیوبند کے ایک مرکزی درسگاہ پر قومی تفتیشی ادارے نے چھاپہ مار کر وہاں موجود دستاویزات کے علاوہ تعینات عملے سے پوچھ گچھ کی ہے۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق قومی تفتیشی ادارے…

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی سے جنگ جیسی صورتحال رونما

سرینگر/21فروری /سی این آئی// لائن آف کنٹرول پرآر پار آتشی گولہ باری کا سلسلہ جمعہ کو بھی بدستور جاری رہا۔پونچھ سیکٹر میں جمعہ کی فائرنگ اور ماٹر شلنگ کا شدید تبادلہ ہوا، ادھر پاکستان کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی…

بھارت کے سب مسلمانوں کو 1947میں ہی پاکستان بھیج دیا جانا چاہئے تھا / گیرراج سنگھ

سرینگر/21فروری /سی این آئی// وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ کے رکن گیرراج سنگھ نے ایک اور متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ سال 1947میں تمام مسلمانوں کو پاکستان بھیجا جانا چاہئے تھا۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق بہار کے علاقے پورنیا میں ایک…

پولیس ڈی ایس پی اور حزب جنگجو سمیت پانچ ملزمان این آئی اے عدالت میں پیش

سرینگر/21فروری : قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی ایک خصوصی عدالت نے کولگام میں گرفتار کئے گئے پولیس ڈی ایس پی اور دو جنگجوئوںسمیت دیگر چار ملزموں کی عدالتی تحویل میں مزید 15دن تک توسیع کردی۔سی این آئی کے مطابق معطل پولیس ڈی ایس پی…

لندن میں مسجد میں گھس کرنماز کے دوران موذن پر چاقو سے حملہ ، ملزم گرفتار

سرینگر/21فروری /سی این آئی// لندن میںمسجد میں گھس کر نماز کے دوران موذن پر چاقو سے حملہ کیا تاہم ملزم کو پویس نے فوری طور پر گرفتار کرلیا ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا مانیٹرنگ کے مطابق حملہ آور نے مبینہ طور پر نماز کے دوران لندن کے ریزینٹس…

جموں سرینگر روٹ پر ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں عروج پر،مسافر کرایہ میں بے تحاشہ اضافہ جموں سے سرینگر…

سرینگر/21فروری: موسم بہار سے قبل جموں سے سرینگر کی طرف آنے والے مسافروں میں غیر معمولی رش ہونے کے نتیجے میں ٹرانسپورٹروںنے لوٹ مچانا شرروع کی ہے اگرچہ جموں سے دلی، جموں سے چندی گڑھ اور دیگر علاقوں کیلئے ریٹ مقرر ہے تاہم جموں سے سرینگر…

سڑک حادثات میں 20برسوں کے دوران 70فیصدی اضافہ

سرینگر/21فروری : بھارت میں سڑک حادثات میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈیا میں ہر برس 5لاکھ سے زائد سڑک حادثات رونماء ہوتے ہیںجن میںہر برس 1لاکھ پچاس ہزار سے لوگ ازجان…