سرینگر ہوائی اڈے پر جعلی ٹکٹ کے ساتھ ایک شخص گرفتار، ایف آئی آر درج: پولیس
سری نگر، 20 دسمبر
بڈگام پولیس نے سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جعلی فضائی ٹکٹ کے ذریعے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر ائیر پورٹ کے ڈراپ گیٹ پر…