برفباری کے باعث سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ایک بار پھر بند
سرینگر، 27 جنوری
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر برف باری کے باعث ٹریفک کی نقل و حمل ایک بار پھر بند کر دی گئی۔
حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر بحال ہونے اور ٹریفک کے لئے…