بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا معاملہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھائوں گا: عمر عبداللہ
جموں، 5 فروری
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ان کے دورہ جموں و کشمیر کے دوران پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا معاملہ اٹھائیں گے انہوں نے…