چھاترو کشتواڑ میں مسلح تصادم شروع، علاقے میں شدید گولیوں کا تبادلہ جاری
جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے دور دراز چھاترو علاقے میں آج علی الصبح اس وقت کشیدگی کی فضا پیدا ہو گئی جب دہشت گرد مخالف کارروائی کے دوران فورسز اور انتہا پسندوں کے درمیان اچانک جھڑپ شروع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ…