لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سیکورٹی جائزءمیٹنگ ، تمام طبقوں سے پُر امن رہنے کی اپیل

سرینگر /یکم مارچ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے خلاف کشمیر کے مختلف حصوں میں پرامن مظاہروں کے درمیان لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو پرامن اور پرسکون رہنے کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج…

پولیس سربراہ اور آئی جی کشمیر نے وادی بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

سری نگر،یکم مارچ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد وادی بھرمیں ا±بھری ہوئی عوامی بے چینی اور امریکا–اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نالِین پربھات اور انسپکٹر جنرل آف…

ڈیلٹا فورس کی کمان میں تبدیلی: میجر جنرل اجے سنگھ دباس نے چارج سنبھال لیا

جموں،یکم مارچ میجر جنرل اجے سنگھ دباس نے اتوار کے روز جموں و کشمیر میں انسدادِ دہشت گردی فورس ’ڈیلٹا‘ کی کمان سنبھال لی۔ انہوں نے میجر جنرل اے پی ایس بَل کی جگہ لی ہے، جنہوں نے نومبر 2024 سے اس اہم فورمیشن کی قیادت کی۔ فوج کی…

موجودہ صورتحال کے پیش نظر وادی کے تمام تعلیمی ادارے اگلے دو دنوں کیلئے بند رہیں گے / سکینہ ایتو

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے خلاف وادی بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے پیش نظر، جموں و کشمیر حکومت نے احتیاطی اقدام کے طور پر تعلیمی اداروں کو دو دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے…

عمرعبداللہ کا عوام سے صبر و تحمل کی اپیل

ایران میں پیش آنے والی تیزی سے بدلتی صورتحال، خصوصاً ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبروں کے درمیان، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔…

سرینگر میں ہزاروں افراد کا جمِ غفیر؛ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاج

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سامنے آتے ہی وادی کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، جس کے بعد سری نگر کے تاریخی لالچوک میں واقع گھنٹہ گھر کے سامنے آج صبح ہزاروں افراد نے جمع ہوکر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف…

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کا انتقال

نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے اتوار کو تصدیق کی کہ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ان کا انتقال ہفتہ کو ایک ممکنہ امریکی میزائل حملے میں ہوا۔ اس بارے میں امریکی صدر…

عمر عبداللہ کا رنجی چیمپئنز کو 2 کروڑ روپے اور سرکاری نوکریاں دینے کا اعلان

سری نگر، 28 فروری جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز رانجی ٹرافی میں تاریخی فتح پر جموں وکشمیر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کرناٹک کو شکست دینے کے بعد کھلاڑیوں اور معاون عملے کے لئے 2 کروڑ روپیے نقد انعام کا اعلان کر دیا۔…

منوج سنہا نے ‘سکھ کرکٹ پریمیئر لیگ’ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کو جموں یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں 'سکھ کرکٹ پریمیئر لیگ' کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا: 'میں نے کھلاڑیوں کو تلقین کی کہ وہ سخت ترین نظم و ضبط کے ساتھ تربیت حاصل کریں…

تاریخی فتح: جموں و کشمیر نے رنجی ٹرافی جیت لی

جموں و کشمیر کی ٹیم نے آج ایک نیا تاریخ ساز کارنامہ انجام دے دیا۔ جموں و کشمیر نے کرناٹک کے خلاف فائنل مقابلہ پانچویں دن ہفتہ کو ڈرا ہونے کے بعد پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر پہلی بار رنجی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ…