جعلی خبریں، اشتعال انگیز مواد یاغیر مصدقہ معلومات پھیلانے والوں کو سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا…
سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے بعض نیوز چینلز، میڈیا اداروں اور افراد کی جانب سے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جھوٹی، من گھڑت اور گمراہ کن معلومات کی دانستہ تشہیر کا نوٹس لیا ہے۔
پولیس کے مطابق یہ عناصر منظم انداز میں…