خواجہ بازار سرینگر میں کل کسی بھی عوامی اجتماع کی اجازت نہیں: ضلع انتظامیہ کا اعلان

سری نگر، 12جولائی ضلع انتظامیہ سرینگر نے 13 جولائی 2025 کو خواجہ بازار، نوہٹہ میں پروگرام منعقد کرنے کے لیے تمام موصولہ درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے اس دن کسی بھی قسم کی نقل و حرکت یا عوامی اجتماع کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…

بداعتماد ی کی داستانیں ختم ،جموں و کشمیر بااختیاریت کی نئی صبح کا مشاہدہ کر رہا ہے/ منوج سنہا

جمو ں کشمیر کی معیشت گزشتہ پانچ سالوں میں دوگنی ہو گئی ہے، یہ ایک کارنامہ اچھی حکمرانی، بہتر امن و امان، اور ترقیاتی عمل میں عوامی شرکت میں اضافہ سے ممکن ہوا ہے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ بداعتماد کی داستانیں ختم…

جی آر بیگ فاونڈیشن کی جانب سے کل اونتی پورہ میں منعقد ہوگا مفت میڈیکل کیمپ

۔سری نگر/12جولای فلاح و بہبود اور صحت عامہ کے لیے اپنی وابستگی کو جاری رکھتے ہوئے جی آر بیگ میموریل فاؤنڈیشن صحت پالی کلینک اور اے جی ایس آئی ہسپتال کے تعاون سے صحت کلینک اونتی پورہ میں ایک میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔…

نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر حکومت کا زور: مودی

نئی دہلی، 12 جولائی وزیر اعظم نریندر مودی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر بھی توجہ دے رہی ہے مسٹر مودی نے ہفتہ کے روز یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ…

سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار

سری نگر، 12جولائی پولیس کے نام پر عام شہری سے لاکھوں روپے کی رقم بٹورنے والے ایک شخص کو سوپور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدہ شخص کی شناخت شہزاد احمد ڈار ولد مرحوم محمد رمضان ڈار ساکن ڈانگر پورہ سوپور کے بطور کی گئی ہے۔…

موسم میں بہتری کے بعد کشمیر صوبے میں اسکولوں کے اوقات تبدیل ، حکمنانہ جاری

سرینگر /12جولائی / ٹی آئی نیوز محکمہ اسکولی تعلیم نے سرینگر کی میونسپل حدود اور وادی کشمیر میں 14 جولائی سے موسم میں بہتری کے بعد اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان کیا۔ ناظم تعلیم کشمیر کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق…

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ

جموں، 12 جولائی (یو این آئی) امرناتھ یاترا کے لئے 6 ہزارچھ سو سے زیادہ یاتریوں کا گیارہواں قافلہ سخت سیکورٹی حصار میں ہفتے کی صبح کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں…

رام بن سڑک حادثہ: ایک اور مسافر زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ بیٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 5پہنچ گئی

رام بن / 11جولائی / ٹی آئی نیوز جموں کے ضلع رام بن کی تحصیل اکھرال میں جمعہ کی شام دیر گئے ایک المناک حادثے میں زخمی ایک اور شہری کی موت کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد 5تک پہنچ گئی ہے عین شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب…

بالتل روٹ پر یاتری مبینہ طو ر پر نالے میں گر جانے کے بعد بچاو آپریشن

سرینگر/12 جولائی / ٹی آئی امرناتھ یاترا کے دوران بالتل روٹ پر یاتری مبینہ طو ر پر نالے میں گر جانے کے بعد بچاو آپریشن شروع کردیا گیا ہے حکام نے بتایا کہ ایک یاتری کو تلاش کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا جس کے…

رام بن میں المناک سڑک حادثہ: چار مسافر جاں بحق ، دو دیگر زخمی

رام بن / 11جولائی / ٹی آئی نیوز جموں کے ضلع رام بن کی تحصیل اکھرال میں جمعہ کی شام دیر گئے ایک المناک حادثے میں چار لوگوں کی موت واقع ہوئی عین شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پوگل پارستان میں شام ایک ٹاٹا سومو جس میں…