رام بن میں المناک سڑک حادثہ: چار مسافر جاں بحق ، دو دیگر زخمی
رام بن / 11جولائی / ٹی آئی نیوز
جموں کے
ضلع رام بن کی تحصیل اکھرال میں جمعہ کی شام دیر گئے ایک المناک حادثے میں چار لوگوں کی موت واقع ہوئی
عین شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پوگل پارستان میں شام ایک ٹاٹا سومو جس میں وہ سفر کر رہے تھے سڑک سے پھسل کر گہری کھائی
انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آنے کے ساتھ ہی وہاں بچاﺅ آپریشن شروع کردیا جس دوران زخمی 6مسافروں کو اسپتال علاج کیلئے پہنچایا گیا جہاں چار موت کی آغوش میں چلے گئے جبکہ دو دیگر زخمی ہے جن کا علاج جاری ہے
پولیس نے واقعہ کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے
Comments are closed.