منشیات کی آمد نوجوانوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنے کی ایک بین الاقوامی سازش / منوج سنہا
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں نشا مکت جموں کشمیر ابھیان کے تحت آنے والی 100 روزہ سخت مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اس مہم، جس کا مقصد یونین ٹیریٹری سے منشیات کے استعمال کو ختم کرنا ہے، کو بہت زیادہ اثر…