بڈگام اور نگروٹہ ضمنی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل شروع

سری نگر، 13 اکتوبر بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے پیر سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع ہوا۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ان انتخابات کے لیے دو الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کئے ہیں۔ ای سی کی طرف سے…

سال رواں سے آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان ” ان ہاوس ‘، حکمنامہ جاری

جموں و کشمیر حکومت نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات ” ان ہاوس “ پورے جموں کشمیر میں منعقد ہوں گے ۔ اس اقدام کا مقصدقومی تعلیمی پالیسی 2020کے مطابق تشخیص کو زیادہ قابلیت پر مبنی اور طلباءپر مرکوز…

چیف سیکرٹری نے جی ایس ٹی 2.0 اِصلاحات کی عمل آوری اور نگرانی کا جائزہ لیا

سری نگر/12 اکتوبر چیف سیکر ٹری اَتل ڈولو نے آج ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر میں جی ایس ٹی 2.0 اِصلاحات کی عمل آوری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اِن اِصلاحات کا مقصد ٹیکس کی شرحوں میں کمی سے حاصل ہونے والے فوائد بالخصوص…

ادھم پور میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہوٹل سمیت کئی عمارتیں اور دکانیں منہدم

جموں،12اکتوبر اُدھمپور ضلع کے نرسو۔سمرولی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک ہوٹل اور اس کے آس پاس کی متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ مقامی حکام کے مطابق اس واقعے نے پورے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی ہے۔ ذرائع نے…

گاندربل میں سیاحوں اور مقامی جوڑوں کو ہراساں کرنے والے "16/96 گروپ” کے 20افراد گرفتار

سری نگر،12اکتوببر گاندربل پولیس نے ایک فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ضلع کے مختلف تفریحی مقامات پر سیاحوں اور مقامی جوڑوں کو ہراساں کرنے والے 20 افراد کے ایک گروپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ گروپ نے اپنا نام (16/96)" رکھا تھا اور اس کے…

دہشت گردی کا ماحولیاتی نظام ختم ،وقت آگیا ہے کہ جموں کشمیر کا حقیقی بیانیہ پیش کیا جائے / منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ جموں کشمیر کا حقیقی بیانیہ پیش کیا جائے ۔ ایس کے آئی سی سی سرینگر میں سریکولا فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام کشمیر لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی…

کوکرناگ میں جنگلی ریچھ نمودار ، شہر ی پر حملہ کرکے زخمی کردیا

کھار پورہ کوکرنا گ علاقے میں سنیچروار کو اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک جنگلی ریچھ نے شہری پر حملہ کرکے اسکو شدید طور پر زخمی کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ شہری جس کی شناخت محمد سلطان وانی ولد محمد اکرم وانی کے بطور ہوئی اپنے سیب کے…

تنوشری ( آئی پی ایس ) نے ایس ایس پی پلوامہ کا عہدہ سنبھالا

سرینگر /11اکتوبر / ٹی آئی نیوز تنوشری( آئی پی ایس ) نے ضلع پلوامہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر پلوامہ پہنچنے پر ضلع کے سینئر پولیس افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر…

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو پاکستانی ڈرونز کی نقل وحرکت، سرچ آپریشن شروع

جموں،11اکتوبر جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع سانبہ میں جمعے کی شب دو پاکستانی ڈرونز کو سرحد پار سے داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد بارڈر سیکیورٹی فورس اور پولیس نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دیر رات…

کھٹوعہ میں قتل کیس حل، ملزم گرفتار،آلہ قتل بر آمد: پولیس

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کٹھوعہ میں ایک قتل کیس کو حل کرکے ملزم کو گرفتار کیا ہے اور آلہ قتل کو بھی بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ 2 اکتوبر کو پولیس اسٹیشن کٹھوعہ کو معتبر ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ایک نامعلوم شخص کو…