وومنز کالج سرینگر نے جموں کشمیر کی مجموعی ترقی میں شاندار رول اَدا کیا ہے /سکینہ اِیتو

سری نگر/15 اکتوبر وزیر برائے تعلیم، سماجی بہبود، صحت و طبی تعلیم سکینہ اِیتو نے آج کہا کہ گورنمنٹ وومنز کالج ایم اے روڈ سری نگر نے گزشتہ 75 برسوں سے جموں و کشمیر کی مجموعی ترقی میں اہم رول اَدا کیا ہے۔ اِن باتوں کا اِظہار وزیر…

دہشت گرد متاثرین کو جموں و کشمیر میں انصاف فراہم کیا جائے گا: منوج سنہا

سری نگر،15اکتوبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی انتظامیہ دہشت گردانہ واقعات کے متاثرین کے لیے مقدمات درج کرنے اور تمام متاثرہ افراد کو انصاف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ سنہا نے یہ بات کپوارہ ضلع…

قمرواری کلہاڑی حملہ: پولیس نے تین ملزمان کی گرفتاری کرکے استعمال شدہ ہتھیار بھی برآمدکر لیا

سرینگر کے قمر واری علاقے میں کلہاڑی حملے کے معاملے کو حل کرتے ہوئے پولیس نے 3ملزمان کی گرفتاری عمل میں لاکر استعمال شدہ ہتھیار بھی بر آمد کر لیا تفصیلات کے مطابق سرینگر پولیس نے کہا کہ 14 اکتوبر بروز منگلوار کو قمر واڑی کے ہارون…

عمر عبداللہ نے ضلع بارہمولہ کے لئے کروڑوں روپیوں کے ترقیاتی منصوبوں کا ای افتتاح کیا

سری نگر، 15 اکتوبر جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز ضلع بارہمولہ کے لئے 5.24 کروڑ روپیوں کی لاگت کے کئی ترقیاتی منصوبوں کا ای افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے ضلع میں بنیادی ڈھانچے اور بجلی کے شعبے کو مزید…

کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے کسانوں کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں تمام زرعی سرگرمیاں جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا…

اسمبلی ضمنی انتخابات: بی جے پی نے بڈگام اور نگروٹہ نشستوں سے امیدواروں کا اعلان کیا

سرینگر،15 اکتوبر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کے روز جموں وکشمیر میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پارٹی نے بڈگام نشست کے لئے آغا سید محسن اور نگروٹہ سیٹ کے لئے دیویانی…

سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس

سری نگر، 15 اکتوبر پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانے کے لئے مسلسل کوششوں کے تحت سری نگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت جاری مقدموں کی تحقیقات…

آپریشن سندور نے واضح پیغام دیا کہ ہم اپنے شہریوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لیں گے/ لیفٹنٹ گورنر

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج 1965 کی جنگ میں ہندوستان کی فتح کی ڈائمنڈ جوبلی کی یاد میں شہدا¿کو خراجِ عقیدت پیش کیااور سابق فوجیوں کو اعزاز سے نوازا۔ یہ تقریب ویسٹرن کمانڈ اور 26 اِنفنٹری ڈویژن کے زیرِ اہتمام جموں میں منعقد…

یہ دیوالی ’وکل فار لوکل‘ خود انحصاری اور قومی فخر کو فروغ دینا ہمارا مشن ہونا چاہیے/ منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں کے گلشن گرانڈ میں جموں و کشمیر پولیس کے دیوالی میلے۔ 2025 کا اِفتتاح کیا۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے ا±ن بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کی خدمت میں اَپنی جانیں قربان کیں۔…

وزیر اعلیٰ کا سرینگر میں ایف آئی سی سی آئی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی میٹنگ سے خطاب

سری نگر/14 اکتوبر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ جموں و کشمیر کا زرعی شعبے بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور جموںوکشمیر میں کاروباری مواقع کو مکمل طور پر کھولنے کے لئے ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ اِن باتوں کا…