قمرواری کلہاڑی حملہ: پولیس نے تین ملزمان کی گرفتاری کرکے استعمال شدہ ہتھیار بھی برآمدکر لیا
سرینگر کے قمر واری علاقے میں کلہاڑی حملے کے معاملے کو حل کرتے ہوئے پولیس نے 3ملزمان کی گرفتاری عمل میں لاکر استعمال شدہ ہتھیار بھی بر آمد کر لیا
تفصیلات کے مطابق سرینگر پولیس نے کہا کہ 14 اکتوبر بروز منگلوار کو قمر واڑی کے ہارون بیکری کے قریب 18 سالہ لڑکے پر کلہاڑی سے حملے میں ملوث تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں شہر بھر میں رات گئے چھاپوں کے دوران کی گئیں، اور حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
Comments are closed.