لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا روس پہنچے
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جمعہ کے روز روس کے علاقے ایلسٹا (کلمیکیا) پہنچ گئے جہاں وہ بدھ مت کے مقدس آثار کی زیارت کرنے اور ان کی وطن واپسی کے سلسلے میں رسمی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ یہ دورہ ہندستان اور روس کے درمیان…