اسمبلی سیشن میں کم از کم دو ہفتوں کی توسیع کی جانی چاہئے: رنبیر سنگھ پٹھانیا

سری نگر، 27 اکتوبر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی رنبیر سنگھ پٹھانیا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے رواں اسمبلی سیشن میں کم از کم دو ہفتوں کی توسیع کی جانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار سوالوں سے بھاگ رہی ہے۔ موصوف لیڈر نے ان…

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب ضبط: پولیس

غیر قانونی شراب کے کاروبار کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک شراب فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے غیر قانونی شراب بر آمد کی۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک پارٹی نے بنسہ موڑ پر…

کے پی ایس بیورو چیف بارہمولہ مجید شیری کو صدمہ: والدہ ماجدہ انتقال کر گئی

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ کشمیر پریس سروس کے بیورو چیف برائے بارہمولہ مجید شیری کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد اس دار فانی سے رحلت کرکے خالق حقیقی سے جاملے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ مرجومہ کا نمازجنازہ ٹھءک:00:…

لارنو اننت ناگ میں آگ کی واردات : گاﺅ خانہ جل خاکستر

اننت ناگ کے لارنو کوکرناگ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول دیکھنے کو ملا جب آگ کی ایک واردات رونما ہوئی ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اتوار کو دن دھاڑے غلام محمد ساکنہ گور دامن لارنو کے گاﺅ خانہ میں اچانک آگ…

دربا رمئو : جموں میں دربار سجانے کی تیاریاں عروج پر

چار سال بعد دربار مﺅ کی بحالی کے بعد جموں میں دربار سجانے کی تیاریاں عروج پر ہے ۔ لیفٹنٹ گورنر کی انتظامیہ کی طرف سے نافذ کئے گئے چار سال کے وقفے کے بعد اقتدار کی کرسی جموں میں منتقل کرنے کیلئے تیاریاں شروع ہو گئی ہے۔ سال 2021 میں…

آپریشن سندور اور نکسلواد کے خاتمہ نے اس سال تہواروں میں رنگ بھر دیا/ وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے چھٹھ پوجا کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور کی کامیابی اور ماو¿نوازوں کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے اس سال تہوار زیادہ متحرک ہو گئے ہیں۔ اپنے ماہانہ ریڈیو خطاب من کی…

حاجن بانڈی پورہ میں گاندربل کا شہری درخت سے گر نے کے بعد لقمہ اجل

بانڈی پورہ کے چندن گیر حاجن علاقے میں ایک شہری درخت سے گرنے کے بعد موت کی آغوش میں چلا گیا ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ فردوس احمد ولد محمد یوسف راتھر ساکن صفا پورہ گاندربل درخت سے گر نے کے بعد شدید طور پر زخمی…

لیہہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، 26 اکتوبر مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں اتوار کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت3.6 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین…

لیفٹنٹ گورنرنے دہلی پبلک اسکول سرینگر کے نمایاں کھلاڑیوں سے ملاقات کی

سرینگر/25 اکتوبر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں دہلی پبلک اسکول سرینگر کے نمایاں کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ لیفٹنٹ گورنر نے طلبہ کو قومی اور بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں میں ان کی شاندار کامیابیوں پر سراہا ۔ انہوں نے ان کے…

کے سی سی آئی کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

سرینگر 25 اکتوبر کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی ) کے ایک وفد نے صدر مسٹر جاوید احمد ٹینگا کی سربراہی میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ وفد میں کے سی سی آئی کے نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے…