کے پی ایس بیورو چیف بارہمولہ مجید شیری کو صدمہ: والدہ ماجدہ انتقال کر گئی
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ کشمیر پریس سروس کے بیورو چیف برائے بارہمولہ مجید شیری کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد اس دار فانی سے رحلت کرکے خالق حقیقی سے جاملے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
مرجومہ کا نمازجنازہ ٹھءک:00: 10بجے صبح اپنے آبائی گھر واقع زنڈفرن شیری نارواو میں انجام دیا جائے گا ۔
کے پی ایس کی پوری ٹیم اپنے ساتھی کے اس غم میں برابر کی شریک ہے۔اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔آمین
Comments are closed.