حاجی گل محمد کاوسہ انتقال کر گئے ، نماز جنازہ 2بجکر 30منٹ پر ادا ہوگا
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حاجی گل محمد کاوسہ ساکنہ خواجہ پورہ نوشہرہ سرینگر جو کہ بلال احمد کاوسہ کے والد محتروم ہے 24جون 2026بروز بدھ وار صبح 8بجکر 45منٹ پر اس دار فانی کو لبیک کہہ کر خالق حقیقی سے جا ملے
انا للہ واناللہ راجعون
لواحقین کے مطابق مرحوم کا نماز جنازہ دن کے 2بجکر 30منٹ پر ان کے آبائی مقبرہ میں ادا کیا جائے گا
سوگوار خاندان
بلال احمد کاوسہ
7889737104
Comments are closed.