گاندربل میں 12 سالہ بچی نالے میں گر کر جاں بحق

گاندربل، 05 جولائی

گاندربل ضلع کے کنگن کے وانیارم وانگٹھ علاقے میں بدھ کو ایک 12 سالہ لڑکی نالے میں پھسل کر ڈوب کر ہلاک ہوگئیں

حکام نے بتایا کہ دوشیزہ وانیارم وانگٹھ کے قریب نالے میں پھسل گئی اور اس کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی کوششوں کے بعد اس کی لاش کو نالے سے نکالا گیا۔

اس کی شناخت نازیہ دختر عمران احمد رائنا ساکن بابا نگری وانگٹھ کے طور پر ہوئی ہے۔

Comments are closed.