12ویں جماعت امتحانی نتائج کا اعلان ،75فیصدی امید وار کامیاب

سرینگر/30 اپریل / ٹی آئی نیوز

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ 75 فیصد امیدواروں نے 12ویں جماعت کے سالانہ باقاعدہ امتحانات میں پاس کیا ہے۔
ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ 75 فیصد طلباءامتحانات میں کامیاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نتائج کا اعلان جلد ہی کیا گیا ہے

Comments are closed.