دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان ،80فیصدی طلباءکامیاب قرار

سرینگر/ 30 اپریل / ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر بورڈآف اسکول ایجوکیشن نے بارہویں جماعت کے بعد دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا جس دوران 80فیصدی طلباءکامیاب قرار دیئے گئے ۔

بارہویں کی طرح دسویں جماعت میں بھی لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھا چھوڑ کر بازی ما دی ۔

اعداد و شمار کے مطابق لڑکیوں نے 81.24 فیصد کا کل پاس فیصد رجسٹر کیا جبکہ لڑکوں نے صرف 78.74 فیصد رجسٹر کیا

Comments are closed.