اچھہ بل اننت ناگ میں شہری کی لاش برآمد
اننت ناگ، 30 مئی
اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں ایک مقامی شہری کی لاش ندی سے برآمد ہوئی
حکام نے بتایا کہ لاش کڑپورہ اچھہ بل کے قریب نالے میں دیکھی گئی بعد میں پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے برآمد کیا۔
پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ متوفی کی شناخت محمد امین ڈار داماد غلام حسن ساکن تھجورہ کے طور پر کی۔
Comments are closed.